• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد عباس کی 800 فرسٹ کلاس وکٹیں مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں800 وکٹیں مکمل کر لیں۔ یہ سنگ میل انہوں نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں ناٹنگھم شائر کی جانب سے سمرسٹ کے جوش ڈیوی کو آؤٹ کرکے عبور کیا۔ محمد عباس پاکستان کیلئے 27 ٹیسٹ میں 100 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید