• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرو ہاکی لیگ کھیلنا ضروری ہے، طاہر زمان

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے پرو لیگ میں شرکت کیلئے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ ایونٹ کہ اخراجات بہت زیادہ ہیں، ایک لیگ کھیلنے پر 35 کروڑ روپے لگ سکتے ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید