• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) قائدآباد مدینہ ٹاؤن میں واقع گھر میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب کرنٹ لگنے سے 19 سالہ نبیہا دختر حمید اللہ جاں بحق ہوگئی ، لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید