• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کا سیمنٹ فیکٹریوں کو ریلیف، حکم امتناع جاری

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ نے سیمنٹ فیکٹریوں کو ریلیف دیتے ہوئے پنجاب حکومت کی جانب سے رائلٹی میں 650فیصد ا ضافہ کے نوٹیفکیشن پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں کے اندر اندر جواب طلب کرلیا ، جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے بدھ کے روز متاثرہ سمینٹ فیکٹریوں کے مالکان کی اپیلوں کی سماعت کی تو درخواست گزار وکیل خالد جاوید نے موقف اختیار کیا کہ ملک بھر میں صرف پنجاب میں ہی رائیلٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید