کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق بارگاہِ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی بلاک 20 میں عشرہ مجالس محرم الحرام یکم تا 10محرم الحرام 10 بجےشب منعقدہوں گی۔ مجالس سے خطاب آیت اللّٰہ عقیل الغروی کرینگے ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے۔