• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر )علامہ حسن ظفر نقوی 08:30بجے شب مسجد و امام بارگاہ سامرہ نیو رضویہ سوسائٹی ، مسجد و امام بارگاہ مصطفٰوی ،نارتھ کراچی میں شب 9:45،امام بارگاہ شریکۃ الحسین گلستان جوہر میں شب11بجے میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کرینگے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید