• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی منتظم عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد محمد خان عرف گلو کے خلاف دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمدگی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ منظور کرکے یکم جولائی تک ایس آئی یو پولیس کے حوالے کردیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید