اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی کابینہ نےدفاع سے متعلق استعمال شدہ گاڑیوں یاگاڑیوں کے چیسز درآمد کرنےکی منظوری دے دی ہے۔درآمد ری ایکسپورٹ مقاصد کے لیے ہوگی۔ ذرا ئع کے مطا بق وفاقی حکومت کی منظوری سےوزارت تجارت نےامپورٹ پالیسی آرڈر دو ہزار بائیس میں ترمیم کردی ۔