• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عتیق الرحمان میمن پی این اے سی کے ڈائریکٹر جنرل تعینات

اسلام آباد(ساجد چوہدری )وفاقی حکومت نے عتیق الرحمان میمن کو پاکستان نیشنل ایکریڈیشن کونسل(پی این اے سی )کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا ہے، وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید