• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف سے ارکا ن قومی اسمبلی کی ملاقاتیں

اسلام آباد (نیو زرپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سےمسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی، ڈاکٹر درشن، نیلسن عظیم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین رمیش لال اور نوید عامر نے جمعہ کو ملاقات کی اور وزیراعظم کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری پر مبارکباد دی ۔
اہم خبریں سے مزید