• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا میری تقریر سے الفاظ حذف کئے؟ عمرایوب؛ کئے میرا اختیار ہے، اسپیکر ایاز صادق

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کسی بھی رکن کی تقریر کا کوئی لفظ یا اقتباس حذف کرنے کاا ختیار صرف اور صرف سپیکر یا چیئر کو حاصل ہے، اپوزیشن کے کسی رکن کا پروڈکشن آرڈر ایک گھنٹہ بھی تاخیر سے جاری نہیں ہوا۔پو زیشن لیڈر عمر ایوب خان نےان سےاستفسار کیا کہ کیا آپ نے میری تقریر سے کوئی چیز حذف کی تھی ؟سپیکر نے کہا کہ حذف میں خود کرتا ہوں۔
اہم خبریں سے مزید