کراچی (ٹی وی رپورٹ) مخصوص نشستیں ن لیگ، پیپلز اور دیگر کو جماعتوں کو ملیں گی اس حوالے سے جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فیصلہ قانون کے مطابق ہے،تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ اس فیصلے سے بہت مایوسی ہوئی ہے۔