کراچی ( اسٹاف رپورٹر)امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربام کا مونڈیلیز پلانٹ حب (بلوچستان) کا دورہ،امریکی کاروباری کمپنیاں طویل عرصے سے پاکستان میں سرمایہ کاری، روزگار کی فراہمی، مقامی صنعتوں کو تقویت دینے اور پائیدار اقتصادی تعلقات کے قیام میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔