اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)ایف بی آر کا تادیبی کارروائیوں کی تفصیلات کیلئے دفاتر کو 30جون تک حتمی الٹی میٹم , فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مختلف ریجنل دفاتر کو 2022 سے 2024 کے دوران سول سرونٹس (ای اینڈ ڈی) رولز 2020 کے تحت کی جانے والی باضابطہ تادیبی کارروائیوں کی تفصیلات فوری طور پر فراہم کرنے کے لیے ایک حتمی یاد دہانی جاری کر دی ہے۔