• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ ان لینڈ ریونیو سروس کے 7 افسران کی گریڈ 19 میں مستقل ترقی

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ریونیو ڈویژن)،کے7افسران کی گریڈ 19میں مستقل ترقی، حکومت پاکستان کی جانب سے 25 جون 2025 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر 1407-IR-II/2025 کے تحت ان لینڈ ریونیو سروس کے وہ افسران جو ڈی ٹی ایل کی خالی آسامیوں پر عارضی بنیادوں پر گریڈ 19 میں ترقی پا چکے تھے، انہیں باقاعدہ طور پر 13 مئی 2025 سے گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید