اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو، لارج ٹیکس پیئرز آفس اسلام آباد کی پوسٹ سے سیکریٹری (او پی ایس) (ویلفیئر)، ایڈمن/ایچ آر ونگ، ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کی پوسٹ پر تبادلہ و تعیناتی کے لیے ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔