• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی شہریوں کیلئے 32 ممالک میں فری یا آن ارائیول ویزہ سہولت

اسلام آباد ( آن لائن ) دنیا بھر میں پاکستانی شہری اب 32ممالک میں ویزہ فری یا ویزہ آن ارائیول کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں، کیونکہ پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔تازہ ترین پیش رفت کے تحت، متحدہ عرب امارات ( UAE ) اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے مطابق سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید