اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن شروع کر دی گئی جو 9 جولائی تک جاری رہے گی۔ جمعہ کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی۔ سرکاری اور نجی سکیموں کے لئےحج 2026 کے لیے قبل از وقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔