• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ اجلاس؛ FBRکے 7 افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ نےایف بی آر کے مجموعی طور پر 7افسران کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ یہ اجلاس جمعرات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف۔ چیئر مین بلاول بھٹو زرداری ، وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ ۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن انعام اللہ دھا ریجو اور سیکرٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل نے شرکت کی ۔
اہم خبریں سے مزید