• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی کوششیں تاحال بے سودچینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)تمام ترحکومتی کوششیں تاحال بے سود ،چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا-ملک میں چینی کی اوسط قیمت ایک روپےانسٹھ پیسےفی کلومزیدبڑھ گئی جس کے بعد ملک میں چینی کی اوسط قیمت ایک سو بیاسی روپےساٹھ پیسے فی کلو پر پہنچ گئی جبکہ چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت ایک سو پچانوے روپے فی کلو تک ہے۔
اہم خبریں سے مزید