• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک اور مالیاتی ادارے یکم جولائی کو بند رہیں گے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)بینک اور مالیاتی ادارے یکم جولائی کو بند رہیں گےاسٹیٹ بینک پاکستان اعلامیہ کے مطابق یکم جولائی 2025 بروزمنگل بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بینک بند رہے گا، اس لیے یکم جولائی کو تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے / مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔ تاہم، بینکوں/ ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر آئیں گے۔
اہم خبریں سے مزید