• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزار گنجی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر کریکر حملہ

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ہزار گنجی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر کریکر حملے کی کوشش خالی میدان میں گر کر پھٹ گیا تاہم کوئی نقضان نہیں ہو ا پولیس کے مطابق ہزار گنجی میں واقعہ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر جمعہ کی شب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کریکر بم پھینک کر فرار ہو گئے ۔
اہم خبریں سے مزید