• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکروٹنی کے حوالے سے کمیٹی قائم کی جارہی ہے، چیئرمین انٹر بورڈ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین انٹربورڈ غلام حسین سوہو نے کہا ہے کہ اب تک سیکڑوں اسکروٹنی کیسز فائنل ہوچکے ہیں جبکہ اسکروٹنی کے کچھ کیسز ٹیکنیکل ایشوز کی بنیاد پر فائنل نہیں ہوسکے ہیں۔ اس حوالے سے تین رکنی کمیٹی بنائی جارہی ہے جو ایک ہفتے میں ان اسکروٹنی کیسوں کا فیصلہ کردے گی۔ بورڈ کے مطابق چئیرمین باقاعدگی سے دفتری اور امتحانی امور سے متعلق فائیلیں نمٹا جارہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید