• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ کو دو تہائی اکثریت کے ملنے کا امکان پیدا ہوگیا، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کو دو تہائی اکثریت کے ملنے کا امکان پیدا ہوگیا ،ایران نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ایران کے ساتھ بارہ روزہ جنگ کے دوران کم از کم 870 فلسطینی شہید ہوئے ۔ غزہ میں شہداء کی تعداد چھپن ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔شاہزیب خانزادہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ کالعدم کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید