• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس سروس گریڈ 21 کے آزاد خان کا آئی بی سے بلوچستان حکومت تبادلہ منسوخ

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ پولیس سروس کےگریڈ 21کے افسر آزاد خان کا آئی بی سے بلوچستان حکومت کیا گیا تبادلہ منسوخ کرکے اُن کی خدمات آئی بی سے سندھ حکومت کے سپرد کی گئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید