• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کاروائی۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے شیر شاہ روڈ تحصیلدار چوک،نادر آباد پھاٹک،القریش ہاؤسنگ سکیم چوک،کالونی ٹیکسٹائل ملز چوک اور پل مظفر آباد تک روڈ سائیڈز کو تجاوزات سے کلیئر کروا دیا۔
ملتان سے مزید