• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزار گنجی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر کریکر حملہ

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ہزار گنجی میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر کریکر حملے کی کوشش خالی میدان میں گر کر پھٹ گیا تاہم کوئی نقضان نہیں ہو ا پولیس کے مطابق ہزار گنجی میں واقعہ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر جمعہ کی شب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کریکر بم پھینک کر فرار ہو گئے بم خالی میدان میں گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا اطلاع ملنے پر پولیس اور سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے موقع پرپہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
کوئٹہ سے مزید