• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوا میپ کوئٹہ کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوا میپ ضلع کوئٹہ کے ضلع ایگزیکٹیوز کا اجلاس آج ہفتہ28جون کو شام چار بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگاجبکہ ضلع کوئٹہ کی مالیات کمیٹی کا اجلاس دوپہر 2:30بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید