• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سختیوں اور خطرات سے ٹکرانے میں دلیر اور ثابت قدم رہنا ہی شجاعت ہے، علامہ شہنشاہ نقوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نشتر پارک میں مرکزی عشرہ محرم کی مجلس عزا سے خطاب کر تے ہوئے علا مہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہاہے کہ شجاعت یہ ہے کہ انسان سختیوں اور خطرات سے ٹکرانے میں دلیراورثابت قدم ہو، موت سے نہ ڈرناشجاعت کے نمایاں مظاہر میں سے ایک ہے اور یہی وصف امام حسینؑ کا اہم محرک تھا جس نے انہیں عاشورہ کی عظیم جنگ و حماسہ تک پہنچایا اور ایک لازوال تاریخ رقم کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید