• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعید غنی کا جاوید ناگوری سے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی نے پیپلز پارٹی کراچی کے جنرل سیکرٹری و ڈسٹرکٹ سائوتھ کے صدر جاوید ناگوری کے بھائی عبداللہ ناگوری کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ جاوید ناگوری کے بھائی کے انتقال پر ان سے دلی تعزیت کرتے ہیں اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت اورتمام اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید