• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) ادارئہ تہور علی کی جانب سے 5محرم الحرام منگل 10بجے صبح سیکٹر D سادات امروہہ سوسائٹی میں مجلس عزا منعقد ہوگی۔ ختم مجلس علم و ذوالجناح برآمد ہوگا، سوز خوانی حیدر عباس خانوادہ گوہر نقوی ، خطابت علامہ علی رضا عابدکریں گے۔ قیادت سادات امروہہ اسکائوٹس کریگی۔ جلوس عزا خانہ ساداتِ امروہہ پر اختتام پذیر ہوگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید