• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹونمنٹ بورڈ آفس میں رین ایمرجنسی روم قائم

کراچی (جنگ نیوز) ڈی جی ایم ایل سی میجر جنرل عر فان احمد ملک کی خصوصی ہدا یت پر کینٹونمنٹ ایگزیکٹو افسر فیصل کینٹونمنت بورڈ حیدر علی سیال کی زیر نگرانی ایمر جنسی سیل قائم کردیا گیا جو رین ایمر جنسی روم کینٹونمنٹ بورڈ آفس میں 24 گھنٹے فعا ل رہے گا ،رابطہ نمبر 02199240553ہے،رین ایمرجنسی ٹیم نالوں کی صفائی ،بارش کے پانی کی نکاسی، کچرے کی بروقت منتقلی اور دیگر فرائض سر انجام دیگی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید