کراچی(اسٹاف رپورٹر) سعید آباد پولیس نے بلدیہ ٹائون سیکٹر 9C میں کارروائی کرکے مبینہ طور پر گٹکا و ماوا کے بین الصوبائی ڈیلر محمد مرتضی ٰ کو گرفتارکرلیا،گرفتار ملزم کی گاڑی سے 75عدد کٹے 12000پڑیاں مضرصحت گٹکا وماوا تقریباً 920کلو گرام وزنی برآمد کیا گیا۔