کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاری کھڈا مارکیٹ سمیرآرکیڈ کے قریب کرنٹ لگنے سے عبداللہ ولد انور جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق جس جگہ متوفی شخص کو کرنٹ لگا وہاں اسکی بھیٹک تھی اورمتوفی کوبجلی کا تارلگاتے ہوئے کرنٹ لگا ، بوٹ بیسن تھانے کے کی حدود نجی اسپتال کے قریب کرنٹ لگنے سے ر30 سال کا شخص جاں بحق ہوگیا ،متوفی کی فوری شناخت ممکن نہیں ہوسکی،پولیس کے مطابق متوفی شخص نشے کا عادی معلوم ہوتا ہےلاش سردخانے منتقل کردی۔ف