• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوز ڈیسک)جنگ کے سینر ادارتی کارکن اکرم خان کے چھوٹے بھائی محمد اشرف خان انتقال کر گئے، وہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے، ان کی عمر 62برس تھی وہ دو برس قبل کراچی الیکٹرک سے ریٹائر ہوئے تھے، مرحوم کی نماز جنازہ پیر کو بعد نماز ظہر بسم اللہ مسجد ایریا ٹو بی لانڈھی میں ادا کی جائے گی، تدفین اسمعیل گوٹھ قبرستان لانڈھی میں ہو گی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید