• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت امام حسینؑ اوررفقا نے اسلام کی بقا کیلئے عظیم قربانی پیش کی، علامہ حسن ظفر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی نے عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب میں کہا ہے کہ مرضی خدا کیلئے عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے، اسلام کا پیغام ہے جو خدا کی وحدانیت اور محمد مصطفی ﷺ کی رسالت پر ایمان کے ساتھ محمد و آل محمدﷺ کے بتائے ہوئے اصولوں پر چلیں، حضرت امام حسینؑ اور انکے رفقا نے انہی اصولوں پر چلتے ہوئےہوئے اسلام کی بقا کیلئے عظیم قربانی پیش کی۔ 
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید