کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی پی ایل جیتنے والے ٹیم رائلز چیلنجر بنگلورکی ٹیم کے بھارتی کرکٹر یش دیال پرایک خاتون نے شادی کے بہانےجنسی استحصال کا الزام عائد کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے یو پی کے وزیراعلیٰ کے آن لائن شکایتی پورٹل پر اپنی شکایت درج کروائی ہے۔ دونوں میں پانچ برسوں سے تعلقات تھے۔