• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھڑ دوڑ: سائیلنٹ لوو اور عروج کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی گھڑ دوڑ میں سائیلنٹ لوو پر ایم وسیم اور عروج پر علی رضا فاتح رہے، دومقابلوں میں صرف آٹھ گھوڑے ایکشن میں تھے۔
اسپورٹس سے مزید