نیویارک (اسپورٹس ڈیسک)فیفا کلب ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ لیونل میسی کی انٹر میامی کوپی ایس جی نے 4-0سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ میچ مقررہ وقت تک بغیر گول برابر تھا۔ ادھر جرمن کلب بائرن میونخ نے برازیل کے فلیمنگو کو 4-1 سے ہرایا۔ انگلش کلب چیلسی نے پرتگال کے بینفیکا کو 4-1 سے مات دے کو کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی۔