• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسٹبورن ٹینس ٹائٹل آسٹریلیا کی مایا جوائنٹ کے نام

ایسٹبورن (جنگ نیوز) آسٹریلیا کی نوجوان ٹینس اسٹار مایا جوائنٹ نے لیکسس ایسٹبورن اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں فلپائن کی الیگزینڈرا ایالا کو شکست دی۔