• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبداللہ شفیق کا یارکشائر کاؤنٹی کیلئے ڈیبیو

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں اتوار کوپاکستان کے عبداللہ شفیق نے یارکشائر کیلئے ڈیبیو کیا ۔ وہ برطانوی ویزے کی تاخیر کی وجہ سے گذشتہ ہفتے میچ نہیں کھیل سکے تھے ۔ دوسری جانب بھارتی فاسٹ بولرخلیل احمد نے ایسسکس کاونٹی سے دو ماہ کا معاہدہ کیا ہے، ان کا بھی ڈیبیو ہوا ہے۔