اسلام آباد (این این آئی)سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر بیگم تہمینہ دولتانہ کی پولی کلینک اسپتال میں کامیاب سرجری ہوگئی، سابق وفاقی وزیر اور رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کو پولی کلینک ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی سرجری کی گئی، تہمینہ دولتانہ کو اپینڈکس درد کی وجہ سے سپتال میں داخل کیا گیاتھا جہاں ان کی بیگم تہمینہ دولتانہ کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔