• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرکوٹ: تیز ہواؤں کیساتھ طوفانی بارش، صحرائے تھر سے قحط کا خطرہ ٹل گیا

عمرکوٹ( گل حسن آریسر ) رات گئے عمرکوٹ چھور ۔ نیو چھور اور صحرائے تھر میں تیز طوفانی بارش ہوئی ہے ہہت سے درخت بجلی کے پول اور جھونپڑے اڑ گئے ہیں تا ہم اس بارش سے پانی کی قلت عارضی طور ختم ہوگی اودھر صحرائے تھر سے قہط کا خطرہ بھی ٹل گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید