• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں خواتین سمیت نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

لاہور (نیوزرپورٹر) پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تمباکو، چرس، ہیروئن، آئس اور انجکشن سمیت دیگر منشیات استعمال کرنے والوں کی تعدادمیں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہاہے۔ایک رپورٹ کے مطابق 2007 میں یہ تعداد 90 ہزار تھی جو اب بڑھ کر 5 لاکھ تک جا پہنچی ہے، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ سائنسز میں ایسے مریضوں کا جدید طریقے سے علاج کیا جاتاہے۔
اہم خبریں سے مزید