• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا مظاہرہ

کراچی(نیوزڈیسک)اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا۔تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی میں ناکامی پر حکومت پر کڑی تنقید کی۔اس موقع پر مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت سے غزہ جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کئی مرتبہ بڑے مظاہرے کیے جاچکے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید