• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) سابق سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی مرحوم سردار غلام صادق خان کے چھوٹے بھائی سابق ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز و پروٹوکول وزارت فوڈ سیکورٹی و ریسرچ، سردار غلام مصطفی انتقال کر گئے۔ تحریک حئی الفلاح کے حاجی سعید چشتی کے مطابق نماز جنازہ آج بروز اتوار ان کے آبائی گا ئوں ہجیرہ آزاد کشمیر میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید