• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ دھمیال کے علاقہ میں لڑکی کو قتل کردیاگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ دھمیال کے علاقہ میں لڑکی کو قتل کردیاگیا،پولیس کے مطابق رنیال میں آمنہ بی بی کوچھریاں مار کرموت کے گھاٹ اتاردیاگیا،اس کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال راولپنڈی منتقل کردی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید