• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر وتبادلے، سردار علی خان ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر

اسلام آباد(رانا غلام قادر ) وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر وتبادلے کئے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نےسابق آئی جی پولیس پنجاب سردار علی خان کوممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن مقرر کردیاہے۔سردار علی خان کی تقرری 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔سردارعلی خان پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 22کے ریٹائرڈ افسر ہیں۔صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید