گُمان ہے دخل اندازی کا جن پر
بھلا وہ لوگ کب کچھ کر رہے ہیں
حکومت ہے سیاسی، چشمِ بددُور
سیاستداں ہی سب کچھ کر رہے ہیں
افغان انسانی حقوق تنظیم نے افغان عدالتوں کے لیے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کراچی میں یکم جنوری سے اب تک 3 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے بعد کرکٹ ویب سائٹ نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026ء میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا ہے۔
وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا۔
انسانی حقوق کی وکیل رہنما ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو متنازع ٹوئٹس کیس میں سزا سنادی گئی۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، فیصلہ حکومت کرے گی۔
بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے فتح گڑھ صاحب میں ریلوے لائن پر دھماکا ہوا ہے۔
فلم اور ٹی وی ڈراموں کے سپر اسٹار دانش تیمور کا کہنا ہے کہ عصرِ حاضر میں پاکستان ٹیلی ویژن ڈرامہ شہرت اور مقبولیت کے آسمان کو چُھو رہا ہے، میری نئی ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ لندن، ترکیہ اور اسلام آباد کی دل کش لوکیشن پر فلمائی گئی ہے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ فاروق ستار خود کو بری الذمہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاریخ کے ریکارڈ اور سرکاری دستاویزات سب بتا رہے ہیں۔
امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق سزائے موت پانے والے ملزمان کا تعلق دہشتگرد تنظیم داعش سے تھا۔
وائٹ ہاوس نے ایک بار پھر گرین لینڈ پر اپنی توجہ مرکوز کرلی ہے۔ اس بار کسی سیاسی بیانات کے بجائے سوشل میڈیا پر وائرل میم کے ذریعے
فیفا کی کوشش ہے کہ باصلاحیت کھلاڑیوں کو موقع دے کر پاکستان کو ایشیا کی ٹاپ فٹبال ٹیم بنایا جائے: جیانی انفانٹینو
ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ 18ویں ترمیم کو رول بیک کیا جائے: خالد مقبول صدیقی
بالائی اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کل رات سے منگل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
کراچی میں مزید جو عمارتیں موجود ہیں ان کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں: شاہد خاقان عباسی