• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سے چمن جانے والی پسنجر ٹرین کاانجن فیل ہوگیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سے چمن جانے والی پسجنر ٹرین کاانجن فیل ہوگیا کوئٹہ سے دوسراانجن روانہ کردیاگیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چمن پسنجر کاانجن چمن اور شیلاباغ کے درمیان دو بجکرچالیس منٹ پرفیل ہوگیا ڈرائیور کی اطلاع پرکوئٹہ سےدوسرا انجن تین بجکرپندرہ منٹ پر روانہ کردیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید